افغان عوام کی بروقت امداد ضروری ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان عوام کی بروقت امداد ضروری ہے،افغان قیادت کا انتخاب افغانستان کے عوام کا حق ہے،پاکستان ایک خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔افغانستان بارے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس … Continue reading افغان عوام کی بروقت امداد ضروری ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر